جانے کیوں دل کہہ رہا ہے کہ ذکر کرنا ضروری ہے جو لوگ اچھا کام کریں۔
یہاں میں
رومی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنھوں نے میری بات کا مان بڑی ہی عزت و شان سے رکھا کسی کا کام تھا ذمہ داری تھی مشکل تھی جو بھی تھا اس نے بہت ہی اچھے سے نبھایا اور پھر ساتھ دینے والوں کی زنجیر بنتی گئی میں اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ پہلی بار کسی نے مجبوریاں رکھ دی سامنے۔
پھر ہم نے اسے اپنی بساط اور دوستوں کے ساتھ سے خوشی دی انسان تو حیلہ کرتا ہے باقی اللہ کرتا ہے
ایک نہیں تین ایسے ہی کام میں اللہ جی کے بعد
رومی اور باقی کلاس فیلوز کا بھرپور ساتھ رہا اور اب الحمدللہ ہم سرخرو ہوئے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ کر۔
اللہ جی اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتے۔
جنھوں نے ساتھ دیا ان کا بھی شکریہ جو نہ کر سکے ان کا بھی شکریہ ۔
پیاری
رومی ایک بار پھر دل سے شکریہ میرے حوصلے پست نہیں ہونے دیے بہت جیو۔ر