سیما علی

لائبریرین
سیما کی خدمت بھی اس میں شامل ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

سیما علی

لائبریرین
ذرا غور کرے تو انسان تو بیشمار ایسی نعمتیں ہیں جن کی ہم قدر ہی نہیں کرتے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

سیما علی

لائبریرین
ڈاکٹر کے پاس جب جائیں اتنے جوان لوگ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں جو عمر انکی چاق و چوبند رہنے کی ہے وہ ڈاکٹر کی پیشیوں میں گذر رہی ہے پروردگار آسانیاں عطا فرمائے آمین
 
سیما علی

لائبریرین
حال میں جس بھی رکھے یہ اُسکا کرم ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین

لائبریرین
جب بھی میں آن لائن آتا ہوں، ان لڑیوں میں یا تو سیما کو یا شکیل میاں کو اکیلے لمبی اننگ کھیلتے ہوئے پاتا ہوں؟ میں تو بس ایک عدد چنگاری چھوڑ کر نکل لیتا ہوں( لیکن پچھلے دروازے سے نہیں، سامنے والے سے ہی! )
 
ثمرین کہتی ہیں وہ چنگاری ہی کافی ہے انرجی دینے کو ۔۔۔
ہم ہوں شکیل بھائی ہوں گُل بٹیا ہوں سب کو پُرجوش و پُر عزم رکھنے کو سلامت رہیے اُستادِ محترم پروردگار صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
: ٹر ٹر باتیں کرنے والے کا بیان۔
94.باب
94. باب مَا جَاءَ فِي الْمُتَشَدِّقِ فِي الْكَلاَمِ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی باتوں کو گھمانا اس لیے سیکھے کہ اس سے آدمیوں یا لوگوں کے دلوں کو حق بات سے پھیر کر اپنی طرف مائل کر لے، تو اللہ قیامت کے دن اس کی نہ نفل (عبادت) قبول کرے گا اور نہ فرض“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 5006]

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

عظیم

محفلین
پوری لڑی کی ذمہ داری آج تو ایک پر ہی ہے، یعنی محترمہ سیما پر کہ شکیل صاحب بھی نظر نہیں آئے؟ انہیں دونوں کے دم پر لڑی زندہ ہے ( گل یاسمین کا بھی بہت بڑا حصہ ہے، لڑی کو زندہ رکھنے میں! )
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پوری لڑی کی ذمہ داری آج تو ایک پر ہی ہے، یعنی محترمہ سیما پر کہ شکیل صاحب بھی نظر نہیں آئے؟ انہیں دونوں کے دم پر لڑی زندہ ہے ( گل یاسمین کا بھی بہت بڑا حصہ ہے، لڑی کو زندہ رکھنے میں! )
بلکہ ہم تو صرف دھکا لگانے کو آ جاتے ہیں۔
 
Top