گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نے گایا نہیں ، جو سنا وہ لکھ دیا۔یہاں گانے کون گا رہا ہے ؟
ہم نے گایا نہیں ، جو سنا وہ لکھ دیا۔یہاں گانے کون گا رہا ہے ؟
محبت ہر طرح سے محبت ہوتی ہے۔راز کی بات کہہ دی
شکریہ تو آپ کا ہے جو آپ نے مجھے اس قابل سمجھا مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے درد دل رکھنے والے آنسوؤں کو خوشی میں بدلنے والے مسیحا ہیں لاريب اخلاص کے جب میں نے پہلی بار اردو محفل پر مراسلہ پڑھے تھے مجھے اس دن ہی بہت اچھی لگیں تھیں ہمیشہ اچھی رہنا❤️💕۔۔۔
کچھ دن ہوئے وطن واپس آئی ہوں اس لیے دیر سے جواب دیا معذرت اچھی لڑکی😍
لاريب اخلاص حاضر !لاريب اخلاص
بھی غیر حاضر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔\\
گم شدہ چیز بمشکل ملتی ہے ۔میرا جی میل اکاؤنٹ جواب دے گیا اوپن نہیں ہو رہا تھا میں نے صرف نام لکھا رومی اور پاسورڈ دیا اور اردو محفل اوپن 😍 میری خوشی کی انتہا نہیں
لاريب اخلاص حاضر !
آپ گر ایسے یاد کرتی رہیں گی تو ہم مر کر بھی زندہ رہیں گے ۔ آپ اور آپ کی محبت سلامت رہے تاقیامت رہے!
قرینے سے رکھنے کے بعد بھی کبھی کبھی گم شدہ چیزیں نہیں ملتیں ۔۔۔۔۔گم شدہ چیز بمشکل ملتی ہے ۔
لیکن یہ اچھا ہے ۔
ظروف دھو رہے تھے ۔
ضرر نہ پہنچے آپ کو بھیا شیشے کے برتن سنبھال لیجیے گا ۔۔۔۔۔ظروف دھو رہے تھے ۔
سیما آپا۔ کراچی کی زبان میں کہوں تو۔۔۔صالح و نیک ہیں میرے عاطف بھیا ۔۔۔
زیادہ ساراشکریہ لاریب ۔ اگر آپ کی مدد نہ ہوتی مے بی اردو محفل فورم پر نہ آتیگم شدہ چیز بمشکل ملتی ہے ۔
لیکن یہ اچھا ہے ۔
ڑے کیسی باتا ں کرے ہیں !!!!!بھیا آپ ہیں یہ ہم جانتے ہیں ۔۔۔سیما آپا۔ کراچی کی زبان میں کہوں تو۔۔۔
ہو ہی نہ جائیں کہیں
رحمت ہو مالک کی آپ پرزیادہ ساراشکریہ لاریب ۔ اگر آپ کی مدد نہ ہوتی مے بی اردو محفل فورم پر نہ آتی