آج کل لوگوں کی سوچ میں وسعت آئی ہے، اور وہ اپنی آواز بلند کرنے میں زیادہ بااختیار محسوس کرتے ہیں۔ معاشرتی مسائل، جیسے کہ جنسیت، ماحولیات، اور انسانی حقوق، پر گفتگو اور آگاہی بڑھ رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں معاشرتی ڈھانچے کو بھی متاثر کر رہی ہیں اور نئی نسل کی سوچ کو متاثر کر رہی ہیں۔
 
یہ چاند کس کو ڈھونڈنے نکلا ہے شام سے



ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت بہت نوازش آپ نے اتنی اچحے الفاظ سے ہمیں جی آیا نوں کہا ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ہمارے خیال میں ن کی باری تھی اس کے بعد لیکن قمر رضوان قمر کھیل سمجھے نہیں
محترم اُستاد آپکی خدمت میں دست بستہ آداب
عرض کرتے ہیں اور ہم سب آپکی محبت و شفقت کہ سائے میں ہیں ۔۔۔
ہر مرتبہ تختی ہم سب کے لئے لکھتے ہیں پر
قمر صاحب دراصل اتنے عرصے بعد آتے ہیں کہ اصول کھیل کے بھول جاتے ہیں کل ہم سر درد کی وجہ سے دوا کھا کے لیٹ گئے تو صبح انکے مراسلے دیکھے سب بے ترتیب کئے ۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

غائب نہ ہوں آپ اور حاضری لگائیں
عجیب سا مزاج ہو گیا ہے۔۔۔۔ دل ہی نہیں چاہتا محفل میں آنے کو۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے
عافیت کی طلب پروردگار کے حضور ہر وقت کرتے
رہناچاہیے ؀
اے اللہ! محمدؐﷺاور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما اور
ہمیں ایسی عافیت دے جو بے نیاز کرنے والی، شفا بخشنے والی (امراض کے دسترس سے) بالا اور روز افزوں ہو، ایسی عافیت جو میرے جسم میں دنیا و آخرت کی عافیت
عطا کرے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
صالح عمل ہمیشہ اس ایمان کا ثمر ہوتا ہے جو اگرچہ دلوں میں ہو لیکن زندہ ایمان ہو
قرآن کریم جب عمل اور جزاء کا ذکر کرتا ہے تو وہ ایمان اور عمل کو ایک ساتھ لاتا ہے لہٰذا ایسے ایمان پر کوئی جزاء نہیں ہے جو منجمد ہو ۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
Top