سیما علی

لائبریرین
زبردستی کرنا پڑتی ہے اب محفل پر آنے کے لیے۔ ایک عرصے بعد سر پہ چوٹ لگ گئی جیسے ہی پاؤں والی چوٹ صحیح ہوئی۔
رکیے پہلے بتائیے کیا کیا آپ نے دوبارہ
ہمیں فکر مند کیا !!!!!!!!!!ہم سمجھ رہے تھے مصروفیت وجہ رہی !!!!!!!!بٹیا آپ بالکل خیال نہیں رکھتیں !!ایسے نہیں کچھ صحیح نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
ظفری

ذرا یہ تو بتایئے کہ سر پر کوئی جگہ بچی ہے جہاں کوئی چوٹ نہ لگی ہو۔ سر نہ ہوا عید گاہ ہوگئی کہ جہاں جس کا جب جی چاہا اپنا شامیانہ گاڑا ۔ اور ہفتے بھر کے لیئے براجمان ہوگیا ۔ ⛏️
 
ڈر ہے ہمیں طبلِ جنگ نہ بجے !!!!!!!!پہلے ہی زخم کھائے بیٹھے ہیں ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ذرا یہ تو بتایئے کہ سر پر کوئی جگہ بچی ہے جہاں کوئی چوٹ نہ لگی ہو۔ سر نہ ہوا عید گاہ ہوگئی کہ جہاں جس کا جب جی چاہا اپنا شامیانہ گاڑا ۔ اور ہفتے بھر کے لیئے براجمان ہوگیا ۔ ⛏️
درد کے ساتھ انکی دوستی پرُانی ہے ؀
عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رکیے پہلے بتائیے کیا کیا آپ نے دوبارہ
ہمیں فکر مند کیا !!!!!!!!!!ہم سمجھ رہے تھے مصروفیت وجہ رہی !!!!!!!!بٹیا آپ بالکل خیال نہیں رکھتیں !!ایسے نہیں کچھ صحیح نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
دل کے بدلے دردِ دل لیا کرتے ہیں
اور پھر درد دل بڑھ کر سر درد بن جاتا ہے چوٹ لگنے کے بعد۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا یہ تو بتایئے کہ سر پر کوئی جگہ بچی ہے جہاں کوئی چوٹ نہ لگی ہو۔ سر نہ ہوا عید گاہ ہوگئی کہ جہاں جس کا جب جی چاہا اپنا شامیانہ گاڑا ۔ اور ہفتے بھر کے لیئے براجمان ہوگیا ۔ ⛏️
ثابت سالم تو رہا نہیں سر، عین اسی دن افاقہ ہوا تھا پاؤں والی چوٹ کا کہ اتفاق سے یہ حادثہ پیش آ گیا۔ لیکن ہتھوڑا کیوں سامنے رکھ دیا۔ سر پر تو دیوار اور صوفہ لگا ہے ۔ ہتھوڑا تو پاؤں پہ لگا کرتا ہے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20

پھر تو ہم جلدی سے آ پہنچے آمین کہنے کے لیے۔
بسمہ اللہ بسمہ اللہ کہاہم نے بٹیا کے جلدی پہنچنے پر اور آمین کہا عظیم کی دعاؤں پر ۔سب کی خدمت میں السلام علیکم !!!!اللہ تعالیٰ ہمارے قدم ہمیشہ آپکی رضا کی جانب موڑ دے ۔ہم پر کرم فرما ہم پر رحم کردے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
Top