عظیم

محفلین
چائے پی ہے صبح ناشتے کے بعد اس لئے مزے میں ہیں اور اب ان شاء اللہ دوپہر کے کھانے کے بعد پئیں گے، مگر دوپہر کے کھانے کو عام طور پر ساڑھے 4 ہو جاتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
حال موسم کا تو سنائیے عظیم میاں !!!!!لاہور والوں کا تو اسموگ سے حال ٹھیک نہیں—-خبروں سے تو یہی معلوم۔ ہوتا ہے۔۔
ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما اور اطراف میں گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔شملہ پہاڑی سے ریلوے ہیڈکوارٹرز تک ایمپریس روڈ پر گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوپی لگانی پڑے گی شرلاک ہومز جیسی

ویسے مہہ جبیں آنٹی ہیں ممبر جو کہ ہمارے دوست امین کی والدہ ہیں۔
تو ہم نے ویسے ہی تھوڑی کہا ہے اور لڑی کون بنائے گا مسٹر شر لاک ہومز ٹوپی پہن کہ بس شر ط ہے سلیمانی نہ ہو !!!!!ظفری مصروف !!!!عاطف بھیا فرائض منصبی سنبھالنے میں مصروف بچے ہم تو آنکھیاں بڑی نعمت ہیں
تب تو ساری ذمہ داری آپکے نازک کاندھوں پہ ہے ۔۔////
 

الف عین

لائبریرین
یہاں سب کو السلام علیکم، اور یہ اطلاع کہ میں بخیر کل علی الصبح حیدر آباد میں وارد ہو چکا ہوں الحمد للہ
 

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20

یہاں سب کو السلام علیکم، اور یہ اطلاع کہ میں بخیر کل علی الصبح حیدر آباد میں وارد ہو چکا ہوں الحمد للہ
ہماری دعائیں آپکے لئے اُستادِ محترم
اور آپکی خدمت میں !!!!وعلیکم السلام
یہ جان کر دلی سکون ملا کہ آپ بخیر و عافیت حیدرآباد پہنچے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا

گُل تو ہماری بٹیا ہیں بھلا گھر کا رستہ کیونکر بھولیں گی ۔۔۔
کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں

کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی ، بھول گئے



ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
قلم سے شکیب جلالی کے اشعار آپکی خدمت میں پیش کرتے ہیں ؀
جب بھی اوہام مقابل آئے
مثلِ شمشیر چلی نوکِ قلم

پرِ پرواز پہ یہ راز کھلا
پستیوں سے تھا بلندی کا بھرم

غم کی دیوار گری تھی جن پر
ہم وہ لوگ ہیں اے قصرِ اِرم

چاندنی غارہِ پائے جولاں
کہکشاں جادہِ ابنِ آدم

ایک تارہ بھی نہ پامال ہوا
ایسے گزرے رہِ افلاک سے ہم
 
Top