میرا خیال ہے اب کھانا کھا لینا چاہیئے ہمیں
وجی لائبریرین ستمبر 9، 2013 #509 ظاہر ہوتا ہے ہمیں کوئی انسان نہیں سمجھتا لیکن ہمیں کبھی کبھی اچھی چیز بھی کسی وقت اچھی نہیں لگتی
طارق شاہ محفلین ستمبر 9، 2013 #510 طلب نہ ہو تو پھر اچھی چیز کا اچھا نہ لگنا ہو سکتا ہے، خاص طور سے ایسی چیز کے لئے جسے بعد کے لئے رکھا بھی نہ جاسکتا ہو
طلب نہ ہو تو پھر اچھی چیز کا اچھا نہ لگنا ہو سکتا ہے، خاص طور سے ایسی چیز کے لئے جسے بعد کے لئے رکھا بھی نہ جاسکتا ہو
طارق شاہ محفلین ستمبر 9، 2013 #512 صرف چائے ذہن میں ہونے کی وجہ سے یوں کہہ دیا کہ انسان کیفین کی عادت کی وجہ سے طلب محسوس کرتا ہے
وجی لائبریرین ستمبر 9، 2013 #516 رہنے دیں جناب دودھ والی چائے شاید آپ نے کبھی پی نہیں دودھ میں ہی تو وہ چائے بنائی جاتی ہے اور اگر اس میں آلائیچی بھی ڈالی ہوئی ہو پتی ڈالنے سے پہلے آہ کیا بات ہوتی ہے کیا مہک ہوتی ہے اس چائے کی
رہنے دیں جناب دودھ والی چائے شاید آپ نے کبھی پی نہیں دودھ میں ہی تو وہ چائے بنائی جاتی ہے اور اگر اس میں آلائیچی بھی ڈالی ہوئی ہو پتی ڈالنے سے پہلے آہ کیا بات ہوتی ہے کیا مہک ہوتی ہے اس چائے کی
طارق شاہ محفلین ستمبر 9، 2013 #520 زمانے ماضی میں چائے کے استعمال پر متجسس ہوں، دکھ کیوں وہ میرا عزیز یا جاننے والا تھوڑی تھا