ذریعہ معلومات کو آنے دیں وہ بتادیں گے ، ہمارا قیاس: ذرہ بھر ذہانت جس میں نہ ہو
طارق شاہ محفلین ستمبر 6، 2013 #481 ذریعہ معلومات کو آنے دیں وہ بتادیں گے ، ہمارا قیاس: ذرہ بھر ذہانت جس میں نہ ہو
طارق شاہ محفلین ستمبر 6، 2013 #482 ڈھونڈنے نکلے ہیں شاید با وثوق ذرائع صاحب، رہنے دیں جی معلومات کو، یہ بتائیں موسم کیسا ہے وہاں کا
طارق شاہ محفلین ستمبر 7، 2013 #488 جی وہ چائے سے زیادہ شراب کے رسیا تھے ، اور فراز صاحب کی طرح جب پرزے خراب ہوئے تو توبہ کی
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #489 ثابت ہوا کہ شراب انسانی پرزے خراب کر دیتی ہے۔ اس لیے اس سے حتی امکان بچنا چاہیے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 7، 2013 #490 ٹاٹری بنانے کے طریقے میں کسی کے تجربہ یا نادانستہ غلطی سے، سُنا ہے کہ شراب بنی ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2013 #491 تجربے غلط ہوتے ہیں تو کچھ کا کچھ بن جاتا ہے۔ جیسے درزی غلط کپڑا کاٹ کر سلائی کر دے تو نیا فیشن بن جاتا ہے۔
تجربے غلط ہوتے ہیں تو کچھ کا کچھ بن جاتا ہے۔ جیسے درزی غلط کپڑا کاٹ کر سلائی کر دے تو نیا فیشن بن جاتا ہے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 8، 2013 #492 پرانے درزی تو ٹھیک تھے کچھ ، اب تو درزی کو بھی آپ درزی نہیں پکار سکتے، فیشن ڈیزائنر
الف عین لائبریرین ستمبر 8، 2013 #493 بات کیا ہے، یہ دھاگا صرف نصف سفر کر سکا ہے، جب کہ اس کا ساتھی، الٹی گنگا والا عمر طبیعی مکمل کر چکا ہے!!!!
بات کیا ہے، یہ دھاگا صرف نصف سفر کر سکا ہے، جب کہ اس کا ساتھی، الٹی گنگا والا عمر طبیعی مکمل کر چکا ہے!!!!
طارق شاہ محفلین ستمبر 8، 2013 #494 الٹی گنگا والی لڑی تو یہی ہے عبید صاحب ، شاید رمضان کے روزوں کا اثر اب تک ہے آخر چائے کی قربانیوں کا کچھ تو ہماری طرح کا اثر ظاہر ہونا ہے ، خیر قربانی کے گوشت سے ہماری تمام ایسی باتوں کا ازالہ ہوجائے گا آخری تدوین: ستمبر 8، 2013
الٹی گنگا والی لڑی تو یہی ہے عبید صاحب ، شاید رمضان کے روزوں کا اثر اب تک ہے آخر چائے کی قربانیوں کا کچھ تو ہماری طرح کا اثر ظاہر ہونا ہے ، خیر قربانی کے گوشت سے ہماری تمام ایسی باتوں کا ازالہ ہوجائے گا
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 8، 2013 #500 نہیں شمشاد بھائی جان میں نے پہلے والی لڑی میں دیکھا مجھے کہیں بلوا رہے تھے پھر بھول گئے آپ کی گفٹ بھی نہیں ملی اب تک یہ تو غلط بات ہے ۔
نہیں شمشاد بھائی جان میں نے پہلے والی لڑی میں دیکھا مجھے کہیں بلوا رہے تھے پھر بھول گئے آپ کی گفٹ بھی نہیں ملی اب تک یہ تو غلط بات ہے ۔