نہر والے پل پہ چائے پینے چلیں گی بٹیاایسی ڈھیل ہر گز نہ دی جائے گی۔ کیونکہ چائے سب کی ضرورت ہے۔
کہیں دیر تو نہیں ہو گئی ہمیں آنے میں؟ آنے والی صبح کے لئے چائے تیار کرنی ہے نا؟گُلِ یاسمیں سے چائے مانگی جائے، ثمرین تو آتی نہیں اور سیما علی سرجری کی وجہ سے شاید کچن سے دور ہوں گی آج کل
ضرور طوطا ہی ڈرتا ہو گا بلی سے کیونکہ وہ بلی کی طرح زیادہ چالاک نہیں ہوتا۔طوطا بلی سے ڈرتا ہے یا بلی طوطے سے؟
صید صیاد سے ڈرے گا یا صیاد صید سے؟طوطا بلی سے ڈرتا ہے یا بلی طوطے سے؟
شدید الجھن ہو گئی یہ سمجھنے میں کہ صید کون اور صیاد کون۔ بلی یا پھر طوطا؟صید صیاد سے ڈرے گا یا صیاد صید سے؟
ویسے صیاد سے کبھی دل بستگی بھی پیدا ہو جاتی ہے۔
آشیاں جل گیا، گلسِتاں لٹ گیا، ہم قفَس سے نکل کر کدھر جائیں گے
اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے
سو یہ الجھن دور کریں۔شدید الجھن ہو گئی یہ سمجھنے میں کہ صید کون اور صیاد کون۔ بلی یا پھر طوطا؟
ژالہ باری کی وجہ سے بلی بھی گھر میں قید۔ تو وہ بھی صید کہلائے گی کیا؟سو یہ الجھن دور کریں۔
بلی: صیاد، طوطا: صید
زینہار!بلی پر ظلم کیوں کر رہی ہیں آپ اسے قید رکھ کر!ژالہ باری کی وجہ سے بلی بھی گھر میں قید۔ تو وہ بھی صید کہلائے گی کیا؟
ڑے پالا ہوا اس کو۔ کیا گھر سے نکال دیں؟زینہار!بلی پر ظلم کیوں کر رہی ہیں آپ اسے قید رکھ کر!
رواج تو یہی ہے کہ اسے باہر واک کے لیے بھی لے جایا جائے۔ڑے پالا ہوا اس کو۔ کیا گھر سے نکال دیں؟