نہر والے پل پہ چائے پینے چلیں گی بٹیاایسی ڈھیل ہر گز نہ دی جائے گی۔ کیونکہ چائے سب کی ضرورت ہے۔
کہیں دیر تو نہیں ہو گئی ہمیں آنے میں؟ آنے والی صبح کے لئے چائے تیار کرنی ہے نا؟گُلِ یاسمیں سے چائے مانگی جائے، ثمرین تو آتی نہیں اور سیما علی سرجری کی وجہ سے شاید کچن سے دور ہوں گی آج کل
ضرور طوطا ہی ڈرتا ہو گا بلی سے کیونکہ وہ بلی کی طرح زیادہ چالاک نہیں ہوتا۔طوطا بلی سے ڈرتا ہے یا بلی طوطے سے؟
صید صیاد سے ڈرے گا یا صیاد صید سے؟طوطا بلی سے ڈرتا ہے یا بلی طوطے سے؟