سیما علی

لائبریرین
عبث ہے ان سے ایسی باتیں کرنا ۔۔//


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

اربش علی

محفلین
ضرورت تھی سیما آپا کے مراسلے پر متفق کی ریٹنگ دینے کی مگر غلطی سے ہاتھ غیر متفق پردب گیا۔ سانس اٹک گئی، فوراً ریٹنگ بدلی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرورت تھی سیما آپا کے مراسلے پر متفق کی ریٹنگ دینے کی مگر غلطی سے ہاتھ غیر متفق پردب گیا۔ سانس اٹک گئی، فوراً ریٹنگ بدلی۔
شاواشے جلدی دکھانے پر۔۔۔ ورنہ سیما آپا جو ناراض ہو جائیں تو انھیں منانا بہت اوکھا کم ہے جی۔
 

اربش علی

محفلین
ڑے تو ذرا یہ بتائیے کہ فال والے طوطے کو آپ کیسے ٹرینڈ کرتے ہیں ۔ اتنے گہرے تعلقات جو ہیں آپ کے طوطوں سے۔
رسم تو یہی ہے کہ یہ خفیہ باتیں نہ بتائی جائیں۔ آپ پوچھ ہی رہی ہیں تو
640px-Cucina_012.jpg

یہ چھریاں طوطے کے لیے نہیں، پوچھنے والے کے لیے ہیں۔
 
Top