گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حیرت ہے کہ جب ایک آواز پر آ جاتے ہیں فیصل بھیا تو ڈھول بجا کر بلانے کی کیا ضرورت بھلا۔ڈھول بجا بجا کر بلائیں انھیں۔
حیرت ہے کہ جب ایک آواز پر آ جاتے ہیں فیصل بھیا تو ڈھول بجا کر بلانے کی کیا ضرورت بھلا۔ڈھول بجا بجا کر بلائیں انھیں۔
حیرت ہے آپ نے اپنی آخری خواہش کا اظہار نہیں کیا۔خیر شکایت تو ہوتی رہے گی۔۔۔ سانوں کی۔
چوں کہ ابھی تک تو آئے نہیں۔حیرت ہے کہ جب ایک آواز پر آ جاتے ہیں فیصل بھیا تو ڈھول بجا کر بلانے کی کیا ضرورت بھلا۔
جناب ہماری نہ کوئی پہلی خواہش ہے اور نہ آخری۔ موجودہ حال میں جو میسر، اسی میں ہر دم خوش۔حیرت ہے آپ نے اپنی آخری خواہش کا اظہار نہیں کیا۔
ثبوت نہیں کیا یہ اس بات کا کہ اس وقت مُلک کو فیصل بھیا کی زیادہ ضرورت ہے۔ اور دیس کے لئے تو سب قربان۔چوں کہ ابھی تک تو آئے نہیں۔
پھر سے کہئیے آپا۔۔۔ بلکہ کہتی رہئیے جب تک سارے محفلین ہماری قدر نہیں کرتے۔تاب نہیں ہمیں ایسی دل دُکھانے والی بات کی چاہے وہ مذاق ہی میں کیوں نہ کہی گئی ہو
اربش علی
میاں
یہ ہماری بہت چہیتی بٹیا ہیں اس لیے مذاق میں بھی تکلیف دہ بات نہیں ۔۔۔
ہماری اماں کہا کرتیں تھیں مذاق میں بھی بُری بات نہیں ۔۔
بجا ہے آپ کی بات مگر ہم تو بس اس لیے ایسے مذاق کر رہے تھے، کہ آپ کی چہیتی بٹیا نے خود کہا تھا کہ جلی کٹی سناتے رہیں انھیں۔ اسی بہانے دل لگا رہتا ہے محفل میں۔تاب نہیں ہمیں ایسی دل دُکھانے والی بات کی چاہے وہ مذاق ہی میں کیوں نہ کہی گئی ہو
اربش علی
میاں
یہ ہماری بہت چہیتی بٹیا ہیں اس لیے مذاق میں بھی تکلیف دہ بات نہیں ۔۔۔
ہماری اماں کہا کرتیں تھیں مذاق میں بھی بُری بات نہیں ۔۔
بجا ہے آپ کی بات مگر ہم تو بس اس لیے ایسے مذاق کر رہے تھے، کہ آپ کی چہیتی بٹیا نے خود کہا تھا کہ جلی کٹی سناتے رہیں انھیں۔ اسی بہانے دل لگا رہتا ہے محفل میں۔
یہ تو ہم ہمیشہ کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے کہ آپ ہماری لاڈلی اور چہیتی بٹیا ہیںپھر سے کہئیے آپا۔۔۔ بلکہ کہتی رہئیے جب تک سارے محفلین ہماری قدر نہیں کرتے۔
ہاں جی ایسا کہنا تو ٹھیک ہے۔ لیکن آپ نے ڈانٹا اربش علی کو۔۔۔ کہیں محفل ہی نہ چھوڑ جائیں یہ گنگناتے ہوئے محفلین کے لئےیہ تو ہم ہمیشہ کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے کہ آپ ہماری لاڈلی اور چہیتی بٹیا ہیں
ویسے یہ ایک نشہ ہے ایسے چھوڑ کے جا نہیں سکیں گے اور انہیں ہم نے ہنستے ہنستے ڈانٹا لیکن اس بات میں صداقت ہےکہہاں جی ایسا کہنا تو ٹھیک ہے۔ لیکن آپ نے ڈانٹا اربش علی کو۔۔۔ کہیں محفل ہی نہ چھوڑ جائیں یہ گنگناتے ہوئے محفلین کے لئے
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
نشئی ہیں کیا ہم سب۔۔۔۔ویسے یہ ایک نشہ ہے ایسے چھوڑ کے جا نہیں سکیں گے اور انہیں ہم نے ہنستے ہنستے ڈانٹا لیکن اس بات میں صداقت ہےکہ
Negative
بات نہیں کرنا چاہیے ماہرِ نفسیات بھی ایسا کہتے ہیں
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
مگر یہ مصرع درست کر لیںنشئی ہیں کیا ہم سب۔۔۔۔
تبھی تو۔۔۔
چُھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی