گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فیر تے تہاڈی کمزوری ہتھ آ گئی۔ قلابازیاں کھلا دیں گے جب جب دل چاہے گا۔قلابازیاں کھا رہے تھے ہم مارے الجھن کے پچھلا مصرع دیکھ دیکھ کر۔ شکر ہے درست ہو گیا۔
فیر تے تہاڈی کمزوری ہتھ آ گئی۔ قلابازیاں کھلا دیں گے جب جب دل چاہے گا۔قلابازیاں کھا رہے تھے ہم مارے الجھن کے پچھلا مصرع دیکھ دیکھ کر۔ شکر ہے درست ہو گیا۔
غمگین ہو گئی لڑی۔۔ ف کی باری پہ م کو پا کر۔محفل کی محبت جن بھوتوں کو بھی کھینچ لاتی ہے
ہم تو انسان ہیں
عین حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہم نے اپنی پروفائل پر جادوگر بِلا لگا دیا ہے۔ وہ نپٹ لے گا۔فیر تے تہاڈی کمزوری ہتھ آ گئی۔ قلابازیاں کھلا دیں گے جب جب دل چاہے گا۔
طلائی الفاظ میں لکھے جانے چاہییں یہ اشعار۔ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ضروری تھا کیا۔۔۔ ہاں ہاں ہو گا۔عین حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہم نے اپنی پروفائل پر جادوگر بِلا لگا دیا ہے۔ وہ نپٹ لے گا۔
صاد کیا۔۔ صاد کیا صاد کیاطلائی الفاظ میں لکھے جانے چاہییں یہ اشعار۔
نظّارے کو یہ جُنبشِ مژگاں بھی بار ہے
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی