سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20

جب چائے کی بات آئے تو شوگر تھوڑی کم ہی پسند کرتا ہوں۔ دوکان پر بھی ہم Daily چینی + پتی کی مقدار چائے بنانے والے کو بتا کر بھیجتے ہیں، مگر ہر بار مقدار وہی نہیں ملتی!
ثمرین کو سب پتہ ہے کتنی مقدار ہونا چاہیے شکر کی
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا !!!! شکیل بھائی نے پڑھائی کی طرف ایسا لگایا کہ سب کام بھولیں مرزا غالب کا دیوان لئے بیٹھی رہتی ہیں ہر وقت ابھی بھی گنگنا رہی ہیں ؀
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے

کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کو
عرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے

غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
 

اربش علی

محفلین
بٹیا !!!! شکیل بھائی نے پڑھائی کی طرف ایسا لگایا کہ سب کام بھولیں مرزا غالب کا دیوان لئے بیٹھی رہتی ہیں ہر وقت ابھی بھی گنگنا رہی ہیں ؀
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے

کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کو
عرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے

غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
اصل پریشانی تو یہ ہےکہ شکیل بھائی خود ایک عرصے سے غائب ہیں۔
شکیل احمد خان23
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبح سے کام کر رہے ہیں لیکن گھر پر بیٹھے ۔ اب کچھ سانس لیا۔ ثمرین کو بلاؤ بھئی اب جلدی سے ۔

نہیں یاد رہی ترتیب بھی اب اندازہ لگاؤ کتنا کام تھا ۔
مکمل سکون دیجئیے عاطف بھیا دماغ کو۔۔۔ اس کے بعد لڑی کی ترتیب بھی سمجھ آ جائے گی۔
ثمرین تو غائب ہیں آج کل۔
 

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20

کہاں ہیں عاطف بھیا یہ تو بتائیے
 

سیما علی

لائبریرین
لازم ہے یہ بھی کہ اتنا سکون نہ دیا جائے کہ دماغ ہی ختم ہو جائے۔
غنیمت ہے اتنا ہی سکون جتنی ضرورت ہے۔۔۔
زیادہ سکون دماغ کو بھی سُلادیتا ہے۔۔
؀
بے سکونی میں سکون قلب ہے حاصل مجھے
اضطراب دل نہیں ہے اضطراب دل مجھے
 
Top