گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ژالے کی طرح دل کی چٹانوں میں دراڑیں کرتے جائیں نئے رویے، تب بھی؟
زندہ رہنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ دل نرم ہو لیکن حوصلے چٹانوں جیسے۔ تب جلدی عادی ہو جاتا ہے انسان بدلتے رویوں کو سہہ کر مزے سے جینا۔ ورنہ لوگ تو اس بات کے منتظر ہوتے ہیں کہ انھیں معلوم ہو کہ ہماری وجہ سے کوئی کتنا گھائل ہوا۔ پھر نمک چھڑکنے کو بھی ایسے ہی لوگ تیار ملتے ہیں۔
 
اربش علی

محفلین

ڑےزندہ رہنے کے لیے کسی کی صحبت چاہیے ہوتی ہے، جو آپ کو سمجھے۔ "اپنے" چاہیے ہوتے ہیں، مگر جب کوئی آپ کو سمجھ ہی نہ سکے تو کیسا حوصلہ اور کیسا دل۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑےزندہ رہنے کے لیے کسی کی صحبت چاہیے ہوتی ہے، جو آپ کو سمجھے۔ "اپنے" چاہیے ہوتے ہیں، مگر جب کوئی آپ کو سمجھ ہی نہ سکے تو کیسا حوصلہ اور کیسا دل۔
ریاضی کا سوال تو نہیں ہوتا انسان کہ اسے سمجھنا پڑے۔ :battingeyelashes:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا زیادہ ہی پیچیدہ ہوتا ہے ریاضی کے سوال سے۔
ڈرتے نہیں لوگ ایسے غلط رویے اپنانے سے تو انسان کیوں سوار کرے اس بات کو ذہن پر۔۔۔ میکوں تو ایسی بات سوچتے ہی بھوک لگنے لگتی ہے جیسے ابھی لگنے لگی۔ :battingeyelashes:
 
دال ماش کو تڑکا لگا کر پوری محفل کو کھلائیے پھر۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جرور کھائیں، کون روکت ہے آپ کو۔ اتنا جرور یاد رہوے کہ بد ہجمی ہو جاوت ہے ایں طرح۔
ثمرین سے بدہضمی کے لئے پھکی لے لیں گے۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ نہیں ہو گی بدہضمی۔ اب تین پراٹھے کچھ ایسے بھی زیادہ نہیں ۔
 
اربش علی

محفلین
ثمرین سے بدہضمی کے لئے پھکی لے لیں گے۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ نہیں ہو گی بدہضمی۔ اب تین پراٹھے کچھ ایسے بھی زیادہ نہیں ۔
ٹھہریے ذرا!!
تین پراٹھےمولی کے، وہ بھی دیسی گھی لگے، اور ان کے اوپر لسی، یہ زیادہ نہیں تو کم ہیں کیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھہریے ذرا!!
تین پراٹھےمولی کے، وہ بھی دیسی گھی لگے، اور ان کے اوپر لسی، یہ زیادہ نہیں تو کم ہیں کیا؟
تین ہی بولاہے۔ کوئی تین سو تھوڑی ہیں کہ زیادہ ہوں گے۔ ہم نہیں ٹہرنے والے۔ کھا کر رہیں گے ان شاء اللہ۔
 
Top