گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بنا تو دیتے پیش کرنے کو۔۔لیکن ایک ہی مولی تھی جو تین پراٹھوں کے لیے ہے۔ زیادہ ہوتی تو ہم تین کی بجائے چار پراٹھے نہ کھا لیتے۔ افسوس۔پھر جب تین بنا ہی رہی ہیں تو کچھ زیادہ بنا کر اس لڑی میں بھی پیش کر دیجیے گا۔
بنا تو دیتے پیش کرنے کو۔۔لیکن ایک ہی مولی تھی جو تین پراٹھوں کے لیے ہے۔ زیادہ ہوتی تو ہم تین کی بجائے چار پراٹھے نہ کھا لیتے۔ افسوس۔پھر جب تین بنا ہی رہی ہیں تو کچھ زیادہ بنا کر اس لڑی میں بھی پیش کر دیجیے گا۔
ارے!! مولی بازار سے منگوا لیجیے نا!بنا تو دیتے پیش کرنے کو۔۔لیکن ایک ہی مولی تھی جو تین پراٹھوں کے لیے ہے۔ زیادہ ہوتی تو ہم تین کی بجائے چار پراٹھے نہ کھا لیتے۔ افسوس۔
یعنی کہ اس وقت بازار بند ہے۔ افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں۔ارے!! مولی بازار سے منگوا لیجیے نا!
ہاے ہاے۔یعنی کہ اس وقت بازار بند ہے۔ افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں۔
واہ واہ۔۔۔ یہ تو دل کی گیرائیوں سے نکلی ہائے لگتی ہے۔ہاے ہاے۔
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ مولی ہوتا
نصیب تو دیکھیں کہ ہماری ہاے ہاے پر واہ واہ کی جا رہی ہے۔واہ واہ۔۔۔ یہ تو دل کی گیرائیوں سے نکلی ہائے لگتی ہے۔
مگر واہ واہ تو ہم نے آپ کے مصرعے پر کی تھی۔نصیب تو دیکھیں کہ ہماری ہاے ہاے پر واہ واہ کی جا رہی ہے۔
گرگٹ کے آنسو کہہ لیں آپ انھیں۔لیکن ذرا یہ تو بتائیے کہ بات بات پہ آنسو کیوں ٹپک رہے ہیں آج؟ صبح سے چوتھی بار ہے یہ۔
کہیں ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے تو یہ مراسلہ نہیں کیا نا؟!گرما گرم پراٹھے اور ٹھنڈی نمکین لسی۔۔۔ اللہ تیرا شکر جس نے یہ نعمتیں ہم لوگوں کو بخشیں۔ اور پکانے کا سلیقہ بھی دیا۔
کمال کی تشبیہ دی ہے ویسے۔ وہ بھی تو یونہی رنگ بدلتا ہے۔گرگٹ کے آنسو کہہ لیں آپ انھیں۔
قہقہہ لگائیے پھر اس بات پر، کہ دیواریں لرز اٹھیں۔کمال کی تشبیہ دی ہے ویسے۔ وہ بھی تو یونہی رنگ بدلتا ہے۔
فکر ہمیں بس چھت کی رہتی ہے۔قہقہہ لگائیے پھر اس بات پر، کہ دیواریں لرز اٹھیں۔
غبارہ ہوا میں اڑ جائے گا اگر چھت نہ ہو۔فکر ہمیں بس چھت کی رہتی ہے۔
عین ممکن ہے کہ ایسا ہو جائے۔ کیونکہ چھت سے اوپر کھلا آسمان ہے اور ہوائیں آج کل تیز ہیں بہت۔غبارہ ہوا میں اڑ جائے گا اگر چھت نہ ہو۔
ظالم ہوائیں غبارے کو بہت دور لے جائیں گی اپنے ماحول سے۔عین ممکن ہے کہ ایسا ہو جائے۔ کیونکہ چھت سے اوپر کھلا آسمان ہے اور ہوائیں آج کل تیز ہیں بہت۔
طبیعت سے تناؤ کو بھی بہت دووور لے جایا کرتی ہیں ایسی ہوائیں۔ظالم ہوائیں غبارے کو بہت دور لے جائیں گی اپنے ماحول سے۔
ضروری ہے اس بات کا ذکر بھی کہ شاید یہی ہوائیں آپ کا دماغ بھی لے اڑیں۔طبیعت سے تناؤ کو بھی بہت دووور لے جایا کرتی ہیں ایسی ہوائیں۔
صدمہ لگے گا آپ کو یہ سن کر کہ آپ کا اندازہ باکل غلط ہے۔ ہمارے پاس دماغ نامی چیز کبھی تھی ہی نہیں۔ضروری ہے اس بات کا ذکر بھی کہ شاید یہی ہوائیں آپ کا دماغ بھی لے اڑیں۔