سیما علی
لائبریرین
سیما کی آواز پر دوڑی چلی آئیں گیشش و پنج اس بات کا ہے کہ گُلِ یاسمیں کہاں غائب ہیں۔
بٹیا پلیز آجائیے ہم بہت یاد کر رہے جب ہم اُداس ہوتے ہیں یا خوش تو دونوں حال میں آپکی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
سیما کی آواز پر دوڑی چلی آئیں گیشش و پنج اس بات کا ہے کہ گُلِ یاسمیں کہاں غائب ہیں۔
گُل بٹیا اپنے وقت پر آئیں گی ان شاء اللہکہ خوب ہوں‘ اچھا ہوں‘ ٹھیک ہوں
حال خیریت بتائیے استادِ محترم۔ کیسے ہیں آپ؟زمین کے اس حصے میں تو ابھی میں ہی ہوں اور یہی کہنا چاہ رہا ہوں
گُل بٹیا اپنے وقت پر آئیں گی ان شاء اللہ
چاہتے تو تھے آپا دوڑ کر آنا بلکہ اُڑ کر آنا مگر نہ تھے پنکھ کہ اڑ پاتے۔ بس اڑ کر رہ گئے یہ سننے میںسیما کی آواز پر دوڑی چلی آئیں گی
بٹیا پلیز آجائیے ہم بہت یاد کر رہے جب ہم اُداس ہوتے ہیں یا خوش تو دونوں حال میں آپکی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
جانے کیوں شش و پنج میں گرفتار ہوئے آپ۔ پنج و شش میں ہونا چاہئیے تھا گرفتار ۔شش و پنج اس بات کا ہے کہ گُلِ یاسمیں کہاں غائب ہیں۔
ژولیدگی کا شکار ہیں ہم یہ مراسلہ پڑھ کر۔ بھلا پنج و شش میں کیوں گرفتار ہونا تھا؟جانے کیوں شش و پنج میں گرفتار ہوئے آپ۔ پنج و شش میں ہونا چاہئیے تھا گرفتار ۔
زبردست ۔۔۔۔ بس یہی چاہتے تھے ہم۔ژولیدگی کا شکار ہیں ہم یہ مراسلہ پڑھ کر۔ بھلا پنج و شش میں کیوں گرفتار ہونا تھا؟
ڑے اب یہ غمناکیاں کیا سب ہمارے حصے میں آئیں گی۔
ذرا ذرا سی کھِلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہےرویا کیے ہیں غم سے ترے ہم تمام شب
پڑتی رہی ہے زور سے شبنم تمام شب
دعائیں ڈھیروں آپکے لئے !!!! آپکی آپا اُداس ہیں جمعرات کو ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا بیمار تھے پر اپنوں کو کھونے کو دل تیار نہیں ہوتا!!!! خالہ زاد بھی تھے ہمارے ۔۔۔ڈم ڈم ڈیگا والا موسم آج پھر یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔
خلا آ جاتا ہے ایک عجیب سے کسی کے دور ہو جانے سے۔دعائیں ڈھیروں آپکے آپکی آپا اُداس ہیں جمعرات کو ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا بیمار تھے پر اپنوں کو کھونے کو دل تیار نہیں ہوتا!!!! خالہ زاد بھی تھے ہمارے ۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20