نیرنگ خیال

لائبریرین
دعائیں ڈھیروں آپکے آپکی آپا اُداس ہیں جمعرات کو ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا بیمار تھے پر اپنوں کو کھونے کو دل تیار نہیں ہوتا!!!! خالہ زاد بھی تھے ہمارے ۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
خیر سے مراسلہ مدون کیا۔۔۔
اللہ پاک درجات بلند کرے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دعائیں ڈھیروں آپکے آپکی آپا اُداس ہیں جمعرات کو ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا بیمار تھے پر اپنوں کو کھونے کو دل تیار نہیں ہوتا!!!! خالہ زاد بھی تھے ہمارے ۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
خبر انتہائی افسوسناک ہے کہ اپنوں کو ہمیشہ کے لئے کھو دینا ، حالانکہ جانا ہم سب کو وہیں ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
خوب ہیں ہماری آپا بھی ۔۔۔۔ جب بھی دیکھو ۔۔۔۔ دعائیں دیتی نظر آتی ہیں۔۔۔ اور جو پوچھو کہ اپیا کیا دعا تھی۔۔ تو سرکاری دعا سنا دیتی ہیں۔۔۔ اللہ سب کا بھلا کرے۔۔۔ سب کی خیر۔۔۔ اسماعیل میرٹھی کا زمانہ ہی بھلا تھا بھئی۔۔۔۔
حال پوچھنے تو آئے ہمارے نین بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے
آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
حال پوچھنے تو آئے ہمارے نین بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے
آمین
چوری سے گئے ہیرا پھیری سے نہیں۔۔۔ ابھی دیکھا تو آپ نے انتہائی افسوسناک خبر سنائی تھی۔۔۔ دکھ ہوا اپنی عجلت پر۔۔۔۔ اللہ آپ کی شفقت سے مجھے محروم نہ کرے۔
 
سیما علی

لائبریرین
چوری سے گئے ہیرا پھیری سے نہیں۔۔۔ ابھی دیکھا تو آپ نے انتہائی افسوسناک خبر سنائی تھی۔۔۔ دکھ ہوا اپنی عجلت پر۔۔۔۔ اللہ آپ کی شفقت سے مجھے محروم نہ کرے۔
چاہت کا رنگ ہی الگ ہے آج ہی ہم کہہ رہے تھے کہاں ایسی انسیت سنی اور دیکھی جو بغیر ملے اور بغیر دیکھے ہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
جانے والے چلے جاتے ہیں اپنے پیچھے یادیں چھوڑ کر۔۔۔
ثمراتِ محبت چننا کام ہونا چاہیے ہمارا ہر رشتے میں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
ثابت ہے یہ بات تو ہمیشہ سے آپا۔ ورنہ انسان کب سے اپنے چلے جانے والے پیاروں کو بھول چکا ہوتا۔
تو بس ہم اپنے چاہنے والوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں
تو یہی دعائے مغفرت جواُنکے لئے کرتے ہیں یہی ہمیں صبر عطا کرتی ہے ۔۔۔
 
Top