اربش علی

محفلین
روتا ہوا تو بہت بھاتا ہے نا۔۔ اور غمناک بھی۔
ذرا شعر دیکھیے گا
نے منم بے غم، نہ غم بے من دمے ایزد مگر
آفرید از بہرِ من غم را و بہرِ غم مرا

(نہ میں غم کے بغیر ہوں، نہ غم ایک دم بھی میرے بغیر۔ خدا نے شاید میرے لیے غم کو اور غم کے لیے مجھے بنایا ۔)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا شعر دیکھیے گا
نے منم بے غم، نہ غم بے من دمے ایزد مگر
آفرید از بہرِ من غم را و بہرِ غم مرا

(نہ میں غم کے بغیر ہوں، نہ غم ایک دم بھی میرے بغیر۔ خدا نے شاید میرے لیے غم کو اور غم کے لیے مجھے بنایا ۔)
ڈرپوک ہوتا ہے غم بھی، جب اسے سہنے کی ٹھان لی جائے
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
 
Top