گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میکوں سیما آپا اور اربش علی نے کچھ دن میں اتنی زیادہ غمناک ریٹنگز دی ہیں کہ تین سال میں نہ ملی تھیں۔ ہر بار جب غمناک کی ریٹنگ ملتی ہے تو لگتا ہے کہ انھوں نے جیسے دکھی روح دیکھ لی ہو۔
 

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
محبت سرشت آدم ہے۔ محبت مزاج پیغمبری ہے۔ محبت اولاد کے کھو جانے کے دکھ میں رو رو کر اپنی آنکھیں گنوانے کا نام ہے۔
محبت تو اپنے بیٹے کی پیاس کی شدت سے گھبرا کر صفا سے مروہ اور پھر مروہ سے صفا کی پہاڑیوں کے درمیان پانی کی تلاش میں بھاگنے کا نام ہے۔
 
Top