تنگ آگیا میں تو کوشش کر کر کےیار۔
بہت بھلی باتپھر کوئی مانا کہ نہیں
رب کو بھی منانے کی کوشش کریں ۔
یہی کہنا چاہیے کہ و عليكم السلام و رحمة الله و بركاتهالسلام علیکم۔
یہ کیا بھائی ۔السلام علیکم۔
ہم پر سلامتی کی دعا کر رہے ہیں بار بار۔ اچھی بات ہے۔یہ کیا بھائی ۔
ابھی تو وعلیکم السلام کہا تھا ۔
نظم یاد آ گئی اقبال کیا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
وجی بھیآ کی بات سے اتفاق پر پیر مریدنی کے منانے پر بھی مان نہیں رہے۔۔۔۔۔
وجی بھیآ کی بات سے اتفاق پر پیر مریدنی کے منانے پر بھی مان نہیں رہے۔۔۔۔۔
میں اس مریدنی کی بیعت تڑوا نہ دوں تو میرا نام بدل دیجیے گا آپا ۔نظم یاد آ گئی اقبال کی
لیں سنیں مجھے کیا یاد آ گیا۔میں اس مریدنی کی بیعت تڑوا نہ دوں تو میرا نام بدل دیجیے گا آپا ۔
گانا تو امر اور انٹونی نے بھی گایا ہو گالیں سنیں مجھے کیا یاد آ گیا۔
"پردہ نشیں کو بے پردہ نہ کردوں تو اکبر میرا نام نہیں"
کیوں نہ ہم بھی اس فلم کا نامگانا تو امر اور انٹونی نے بھی گایا ہو گا
فوری ہم بھی بتاتے ہیں ہمارا گلا اتنا خراب کہ آواز ہی بیٹھ گئی ہے ۔۔۔۔۔قہوہ پی پی کر تھک گئے مگر گلا ٹھیک ہی نہیں ہو رہا۔
فوری غرارے کیجئیےغضب کی بے سُری آواز ہو گئی
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
عافیت اسی میں ہے پر ہمیں اُلٹی ہوتی ہے غرارے سے آج ہم نے ڈاکٹر سے بھی کہہ دیافوری غرارے کیجئیے
ظہور زعفرانی کھا لیںفوری غرارے کیجئیے