سیما علی
لائبریرین
رکیے بٹیا ذرا کافی کے دو گھونٹ لیں تو بھاپ کچھ بہتری کرے ۔۔\طبیعت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے بدلتے موسم میں۔
رکیے بٹیا ذرا کافی کے دو گھونٹ لیں تو بھاپ کچھ بہتری کرے ۔۔\طبیعت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے بدلتے موسم میں۔
ذرا یہ تو بتائیے ہماری سبز بھوتنی کیسی ہے یہ پچھلے پہر ہی آتی ہے یا کوئی اوقاتِ کار نہیں اسکےطبیعت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے بدلتے موسم میں۔
جناب ، ڈاچی ، پنجابی میں اونٹنی کو کہتے ہیں۔ یہ گانا ڈاچی والیا موڑ مہار ، روبینہ قریشی نے گایا ہے جو مصطفی قریشی کی اہلیہ تھیں۔حقیقت تو نہیں معلوم، مگر سیما علی جس ڈاچی کا ذکر کر رہی ہیں وہ پنجابی میں ٹانگے کی کوئی قسم ہے۔ مجھے یاد نہیں آ رہا مگر ٹانگہ اور ڈاچی میں کچھ فرق ضرور تھا!
ثابت ہوا ہم نے یہ لفظ سن رکھا تھا مگر مطلب نہیں تھا معلوم۔جناب ، ڈاچی ، پنجابی میں اونٹنی کو کہتے ہیں۔ یہ گانا ڈاچی والیا موڑ مہار ، روبینہ قریشی نے گایا ہے جو مصطفی قریشی کی اہلیہ تھیں۔
پیارے اُستادِ محترمدارجلنگ کے قریب کہیں کوئی مقام ہے ڈاچی والا، جیسے قرۃ العین حیدر کا "ڈالن والا" کہانی کا مقام تھا؟
اب بات آئینے کی طرح صاف ہو گئیپیارے اُستادِ محترم
سلامت رہیے
ڈاچی جوان اونٹنی کوُکہتے ہیں پنجابی اور بَراہوی میں
اور ڈاچی والا ساربان
میاں محمدبخش کی مثنوی سیف الملوک کا اقتباس ''میری ڈاچی دے گل وچ ٹلیاں''
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
مجھے تو نہیں کہہ رہی ہو کہیں؟ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
لو بھلا ہم کیوں کہیں گے آپ کو۔۔۔ ایویں لکھ دیا۔مجھے تو نہیں کہہ رہی ہو کہیں؟