سید عاطف علی
لائبریرین
طوطے کو بھی چکھایئےظہور زعفرانی کھا لیں
طوطے کو بھی چکھایئےظہور زعفرانی کھا لیں
ضروری ہے کہ آپ یہ بتائیں کہ پہلے کس قدر سریلی آواز تھیغضب کی بے سُری آواز ہو گئی
شور مچائے گا طوطا ظہور زعفرانی چکھ کر ۔صدا لگا کر بتائیں یا گنگنا کر؟
سب کو چُپ کروا دیں گے۔شور مچائے گا طوطا ظہور زعفرانی چکھ کر ۔
ژوبی طوطا خاموش نہیں ہو گا لیکن ۔سب کو چُپ کروا دیں گے۔
زندہ کی گردن مروڑ دیں گےژوبی طوطا خاموش نہیں ہو گا لیکن ۔
ڑے اتنا ظلم !!!زندہ کی گردن مروڑ دیں گے
رے رے!! اتنے خطرناک لوگ!!زندہ کی گردن مروڑ دیں گے
ڑے اتنا ظلم !!!
ذرا بتائیں کب کیا ظلم۔ مقتول کہاں ہے۔رے رے!! اتنے خطرناک لوگ!!
ڈھول بجا کر اعلان تو نہیں کرتا نا قاتل قتل کا۔ چھپا دیا ہو گا۔ذرا بتائیں کب کیا ظلم۔ مقتول کہاں ہے۔
دوبارہ میکوں قاتل بولا تو۔۔۔۔۔ قاتلہ بولئیے ناڈھول بجا کر اعلان تو نہیں کرتا نا قاتل قتل کا۔ چھپا دیا ہو گا۔
حیران ہوئے نا؟خیر ہم اپنی بلی کو میاؤں کرنا سکھا رہے ہیں۔
خبر ثمرین کو بھی ہے کہ عاطف بھیا اور ہم نے تو قتل کانام ہی نہیں لیا تھا۔ آپ نے خود مقتول کا لفظ استعمال کیا ۔دوبارہ میکوں قاتل بولا تو۔۔۔۔۔ قاتلہ بولئیے نا
چ کو کہاں غائب کر دیاخبر ثمرین کو بھی ہے کہ عاطف بھیا اور ہم نے تو قتل کانام ہی نہیں لیا تھا۔ آپ نے خود مقتول کا لفظ استعمال کیا ۔
چور کی داڑھی میں تنکا
خیر ہم اپنی بلی کو میاؤں کرنا سکھا رہے ہیں۔
چچ چچ۔ کیسی بلی ہے جسے میاؤں کرنا ہی نہیں آتا۔حیران ہوئے نا؟
ٹھوکریں بھی اپنوں سے ملیں۔جو درد ملا اپنوں سے ملا غیروں سے شکایت کون کرے
ثابت ث کھا گئے؟ٹھوکریں بھی اپنوں سے ملیں۔