سیما علی

لائبریرین
زیادہ تر لوگ آج کل یہی شکایت کر رہے ہیں۔
رکتے کیوں نہیں شکایتوں سے لوگ
رحمتوں پر شکر گزار کیوں نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر ہے ملک کا جو حال ہوا ہے اس سے بدتر کیا ہوگا
پاسپورٹ
اب صومالیہ کا بھی ہم سے بہتر ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔
🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 102 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن، ایتھوپیا، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حال جو بھی ہو ؀
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے
ہمارے جانب سے آپ سب کی خدمت میں السلام علیکم ۔۔۔


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-5995.jpg
چائے حاضر
صبح بخیر کے ساتھ
 
Top