گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ قفس اداس ہے ۔آ جائیں گُلِ یاسمیں ، سیما علی خود بھی اداس لگ رہی ہیں محفل کے ساتھ ساتھ
آ تو گئے ہیں لیکن چائے نہیں پی ابھی۔ اس لیے ساتھ ساتھ کچن بھی۔
یعنی کہ قفس اداس ہے ۔آ جائیں گُلِ یاسمیں ، سیما علی خود بھی اداس لگ رہی ہیں محفل کے ساتھ ساتھ
ہمیں بھی یہی لگتا ہے۔ٹائیں ٹائیں فش......
ثمرین کہاں آنے والی ہے اب!
ویسے اداسی اور سناٹا ایک ساتھ ہے ۔۔۔یعنی کہ قفس اداس ہے ۔
آ تو گئے ہیں لیکن چائے نہیں پی ابھی۔ اس لیے ساتھ ساتھ کچن بھی۔
لیجیے ہما را وعلیکم السلام قبول کیجیےمیری طر ف سے سب کو السلام علیکم۔
غلط نہیں کہ رہے ہونگے آپفی الحال یہاں لاہور میں تو جلد خشک ہونا شروع ہوا ہے
کہا جا رہا ہے کہ 8 دسمبر کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا
عین ممکن ہے خشکی سردی کی وجہ سے ہورہی ہے ۔۔۔فی الحال یہاں لاہور میں تو جلد خشک ہونا شروع ہوا ہے
کہا جا رہا ہے کہ 8 دسمبر کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا