سیما علی
لائبریرین
یہ ثمرین بٹیا ہیں کہاں ہیں !!!!ہم کو میکائیل کے اسکول بھی جانا ہے سردی لگ رہی ہے چائے چاہیےثمرین ن ن ن ۔ فیصل بھائی کی بات سنو ذرا۔۔۔
آپا آجائیں اور گل اور عبدالرؤوف بھائی کو بھی آواز دیتا ہوں۔
یہ ثمرین بٹیا ہیں کہاں ہیں !!!!ہم کو میکائیل کے اسکول بھی جانا ہے سردی لگ رہی ہے چائے چاہیےثمرین ن ن ن ۔ فیصل بھائی کی بات سنو ذرا۔۔۔
آپا آجائیں اور گل اور عبدالرؤوف بھائی کو بھی آواز دیتا ہوں۔
ویسے یہ تو بتائیں بنایا کس نے ہےحلوہ کھائیں گے؟
عاطف بھائی نے تین کپ بنائے ہیں ۔۔غلط ہے کہ، 1 ہی کپ بنایا۔
عاطف خطا کر بیٹھا تھا پھر اور بھی بنائی۔غلط ہے کہ، 1 ہی کپ بنایا۔
سیما کا خیال ہے بھیا کو سردی زیادہ لگی ہےعاطف خطا کر بیٹھا تھا پھر اور بھی بنائی۔