حضرت ایسے تو بات نہیں بنے گی :bringiton:
جرمانہ تو پڑے گادینا ۔ :waiting:
تسے کسی نو چھڈدے و جرمانے تو :wasntme:
جرمانہ اور پلسئیے سے ؟؟
تساں ہوش اچ تے ہے او؟؟
پلیز اپنی اصلی تفاصیل سے آگاہ فرمائیں تاکہ آپ کا جرمانہ گھر پہنچایا جا سکے:pirate:
 
وجی

لائبریرین
جرمانہ اور پلسئیے سے ؟؟
تساں ہوش اچ تے ہے او؟؟
پلیز اپنی اصلی تفاصیل سے آگاہ فرمائیں تاکہ آپ کا جرمانہ گھر پہنچایا جا سکے:pirate:
ثابت ہوتا ہے آپ گھبرا گئے
چ کو چھلانگ مار کر جرمانے پر پہنچ گئے
چلیں ہم آگے بڑھتے ہیں اور اگر کسی کا گھر :waiting: کینٹ کے اندر ہو تو۔:bighug:
آپ پہنچائینگے جرمانہ۔ :thinking:
 
سیما علی

لائبریرین
ٹامک ٹوئیاں مارتے ہوئے پہنچ جائیں گے ۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
ایڈریس ہونا چاہیے ۔ کینٹ والے کوئی بندے تو نہیں کھاتے ۔ ویسے بھی اگر کام کںونی لحاظ سے کاغتی کروائی مکمل کرکے کیا جائے تو حاجی مشرف کو بھی دبئی جانا پڑ گیا تھا
یہ لیجیے
نین بھیا
کی فیس بک وال سے تازہ تازہ کاپی پیسٹ
بوٹ ڈاسن نے بنایا میں نے ایک مضموں لکھا
ملک میں مضموں نہ پھیلا اور جوتا چل گیا
اکبر الہ آبادی
 
وجی

لائبریرین
ایڈریس ہونا چاہیے ۔ کینٹ والے کوئی بندے تو نہیں کھاتے ۔ ویسے بھی اگر کام کںونی لحاظ سے کاغتی کروائی مکمل کرکے کیا جائے تو حاجی مشرف کو بھی دبئی جانا پڑ گیا تھا
ہاں جی بلکل
مگر آپ کو شاید یاد ہو کہ مشرف صاحب نے ڈنڈا :bringiton:جو کسی اور کو دے دیا تھا نا۔:bighug:
فیر انا دی کیویں چلدی پر انانوں چلنا پے گیا دبئی ۔ :idontknow:
 
ہاں جی بلکل
مگر آپ کو شاید یاد ہو کہ مشرف صاحب نے ڈنڈا :bringiton:جو کسی اور کو دے دیا تھا نا۔:bighug:
فیر انا دی کیویں چلدی پر انانوں چلنا پے گیا دبئی ۔ :idontknow:
ویسے ڈنڈا تو جنرل گل حسن کے پاس بھی تھا پھر بھٹو نے کیسے استعفیٰ لیا تھا اس سے یہ مت بھولیئے گا ۔ قاتلوں کی جے جے کرنے سے بہتر ہے کہ حق بات ہو کیونکہ واقعی فرعون کے پاس بھی بہت بڑا ڈنڈا تھا ۔ لیکن کیا ہوا بیچ سمندر غوطے کھاتے ہوئے کہنے لگا میں ایمان لایا موسیٰ کے خدا پر لیکن کیا فائدہ ہوا اس ایمان کا؟؟
 
نہ جی ہمیں اختلاف نہیں آپکی اس بات سے
 
نہ جی ہمیں اختلاف نہیں آپکی اس بات سے
محترم فیصل عظیم صاحب کی بات میں جو گہرائی ہے، وہ دراصل ہمیں طاقت اور اختیار کے اصل معنیٰ کی طرف لے جاتی ہے۔ جی ہاں، جب جنرل گل حسن کے پاس بھی طاقت تھی، تو پھر کیسے بھٹو کا استعفیٰ لیا گیا؟ یہ ایک سوال ہے جو تاریخ میں چھپی ہوئی حقیقتوں کو اجاگر کرتا ہے۔ دراصل، طاقت کا جو استعمال ہوتا ہے، وہ صرف وقتی طور پر اثر انداز ہوتا ہے، لیکن جب بات اصول اور سچائی کی ہوتی ہے تو اس کا کوئی موازنہ نہیں۔

فرعون کا ایمان لانے کا منظر بھی ایک اہم سبق ہے۔ اُس کے ایمان لانے سے کچھ حاصل نہ ہوا کیونکہ ایمان کی سچائی جب تک دل سے نہ ہو، اُس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ یہی سچائی ہے جو ہمارے فیصلوں کو راستہ دیتی ہے، اور یہ ہمیں بتاتی ہے کہ کسی طاقتور شخص کا عمل اُس کے الفاظ سے کہیں زیادہ اہم ہوتا ہے۔

وجی صاحب کی بات کا بھی کوئی انکار نہیں، اختلاف اور اتفاق تو محض اظہار کے طریقے ہیں، اصل بات تو اُس سچائی میں ہے جو ہم سب کی سوچ میں چھپی ہے۔ تو شاید یہ گفتگو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ جب تک ہم اپنے خیالات اور اعمال میں سچائی کو نہیں اپناتے، کسی بھی طاقتور شخصیت کا ڈنڈا یا اختیار ہمیں آزادی نہیں دے سکتا۔

باتیں ٹھیک ہیں، لیکن سب سے اہم یہ ہے کہ ہم کس قدر سچائی اور عدل کو اپنے دل و دماغ میں جگہ دیتے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ایمان کی سچائی جب تک دل سے نہ ہو، اُس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
﴿٨٧﴾ سورة الأنبياء
الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں اپنے نفس پر ظلم کیا۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
Top