اربش علی
محفلین
قفل تو نہیں لگایا تھا نا ہم نے "ہمیشہ" کا۔کبھی کبھی اچھی ہی ہوتی ہے لیکن ہمیشہ نہیں۔
قفل تو نہیں لگایا تھا نا ہم نے "ہمیشہ" کا۔کبھی کبھی اچھی ہی ہوتی ہے لیکن ہمیشہ نہیں۔
فوراً ہم نے سوچاواہ، تو ہم کیاپیچھے رہیں گے؟ بزرگ ہونے کے ناطے یہ ہمارا حق ہے!
غنیمت ہے قفل لگاقفل تو نہیں لگایا تھا نا ہم نے "ہمیشہ" کا۔
عاطف بھیا کو بھی بلا لیں بٹیالو جی ہم آئے بھی تو اس وقت جب ساری محفل خاموش ہے۔
طوطے پر بھی ظلم نہ ہو۔ اسے بھی ملنی چاہیے۔
ظلم ہوگا اگر سب جلدی نہ آئے چائے کے ساتھ
ڑے اس کا مطلب ہوا ہماری آپا ژوبی آپا نہیں بلکہ اپوزئی آپا ہیں ۔ژوبی آداب بھی قبول کیجیے اور جانیے کہ
ژوب شہر کا اصل نام اپوزئی تھا
دسمبر 1889 میں ژوب کا شہر جو اس وقت اپوزئی کہلاتاتھا برطانیہ نے قبضہ کیا اور اسے فورٹ سنڈیمن کا نام سر روبرٹ سنڈیمن کے نام پر دیا۔ژوب 1890 میں ضلع بنا۔اور فورٹ سنڈیمن اس کا دارلحکومت بنا۔ اس کی آبادی انڈیا کی 1901 کی مردم شماری کے مطابق 3552 تھی۔
ژوب کے معنی
۔۔۔ ابلتے ہوئے پانی کے ہیں
ذرا بھی مشکل نہ ہوئی میرے پاس تو۔رک جائیں، پہلے یہ بتائیں کہ کیا کسی اور کے ساتھ بھی محفل کھلنے میں دشواری پیش آ رہی ہے؟ میرے موبائل پر محفل تو آج چار پانچ دن بعد کھل سکی ہے اور وہ بھی دوسرا کوئی براؤزر انسٹال کرنے کے بعد!