گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین۔۔۔ چائے حاضر کی جائے۔
ٹوسٹ کے ساتھ؟ثمرین۔۔۔ چائے حاضر کی جائے۔
تمنا ہے ٹوسٹ کھانے کی تو ٹوسٹ ہی سہی۔ ہم تو مگر پراٹھا کھائیں گے۔ٹوسٹ کے ساتھ؟
پراٹھے کے رہے ہم، نہ ٹوسٹ کے۔ دو دن سے جبڑے کی داہنی طرف شدید درد ہے۔ چبانا مشکل ہو گیا ہے۔تمنا ہے ٹوسٹ کھانے کی تو ٹوسٹ ہی سہی۔ ہم تو مگر پراٹھا کھائیں گے۔
بہت اچھی طرح اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی نے آپ کو لوہے کے چنے چبوا دئیے ہیں جو جبڑے درد کرنے لگے۔ داہنی طرف ہو یا باہنی طرف، لونگ چبائیے، افاقہ ہو گا ان شاء اللہ۔پراٹھے کے رہے ہم، نہ ٹوسٹ کے۔ دو دن سے جبڑے کی داہنی طرف شدید درد ہے۔ چبانا مشکل ہو گیا ہے۔
اللہ پاک رحم فرمائے دانت جبڑے اور مسوڑھے سب کا درد بہت تکلیف دہ ہے ۔۔پراٹھے کے رہے ہم، نہ ٹوسٹ کے۔ دو دن سے جبڑے کی داہنی طرف شدید درد ہے۔ چبانا مشکل ہو گیا ہے۔
یہ لوہے کے چنے بھی کیا چنے جس نے چبائے نہ ہوں اُنھیں کیا خبر کہ لوہے کے چنے کیا بلا ہیں ۔۔۔بہت اچھی طرح اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی نے آپ کو لوہے کے چنے چبوا دئیے ہیں جو جبڑے درد کرنے لگے۔ داہنی طرف ہو یا باہنی طرف، لونگ چبائیے، افاقہ ہو گا ان شاء اللہ۔
ہم ایک مشورہ دیں دودھ میں ٹوسٹ بھگو کر کھائیے یہ دانتوں اور جبڑے کو آرام دے گا ۔۔ٹوسٹ کے ساتھ؟
نیک رکھے پروردگار اوروقت کی تیز رفتار تو دیکھیں کتنی جلدی ہمیں گزارے جاتا ہے۔
لیجیے ہماری جانب سے نئے سال کی مبارکباد قبول فرمائیے ۔۔۔محبت سے دی گئی دعا قبول ہوتی ہے یہ ہمارا دل کہتا ہے ۔
عقل یہ تو نہیں کہتی کہ ان لڑیوں سے بھی غایب رہا جائے!غائب رہنا پڑتا ہے اسکرین سے ۔۔۔
ظلم ہے غائب رہنا محفل سے اُستادِ محترم پر یہ ظالم ڈاکٹر کہتے سکرین ٹائم کم از کم ۔۔عقل یہ تو نہیں کہتی کہ ان لڑیوں سے بھی غایب رہا جائے!