زیادہ تر لوگ ا۔ب۔پ کی لڑیوں میں 'ژ' کو چھوڑ دیا کرتے ہیں، آپ بھی اس چھوٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ژوب میں باران رحمت کب برسے گی کوئ پتہ ہے!!!
زیادہ تر لوگ ا۔ب۔پ کی لڑیوں میں 'ژ' کو چھوڑ دیا کرتے ہیں، آپ بھی اس چھوٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ژوب میں باران رحمت کب برسے گی کوئ پتہ ہے!!!
روز مرہ کے جملوں میں نہ ژ کے الفاظ آتے ہیں اور نہ ڑ کے۔ یہ حروف اس لیے چھوڑ دینا چاہیے،ڑ کو چھوڑ دیا تو حروف پورے کیسے ہونگے۔
جناب اللہ آپکو بھی لمبی صحتمند اور تندرست زندگی عطا فرمائے اور جنت تو خود ایک اعلٰی مقام ہےخدا تم کو لمبی زندگی دے، اور آخرت میں اچھی پوزیشن لاؤ۔ یہ دعا سب کے لیے۔۔۔