اب میں کنفیوز ہوں کہ الف سے لکھوں یا ب سے:)
عبید انصاری محفلین فروری 6، 2018 #5,863 ہم حیران ہیں کہ اوپر سردار صاحب نے ہمارے مراسلے کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیوں دے دی
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 6، 2018 #5,866 لو جی یہ غلطی تو ہو جاتی ہے۔ آپ ریٹنگ منسوخ کر کے دوبارہ ریٹ کردیں
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 6، 2018 #5,869 قائل ہو گئے ہم تو جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کی حاضر جوابی کے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 6، 2018 #5,870 فکر لاحق ہوگئی ہمیں کہ ہم اتنے قابل کب ہوئے ،جو آپ کو قائل ہونا پڑا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 6، 2018 #5,872 عدل کا تقاضا ہے کہ ہم غرور کیوں کر کریں جب ہماری قابلیت ایک روپے میں چار آنے والی ٹافی جتنی ہے۔
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 6، 2018 #5,873 شاباش جناب ٹافی کا ذکر کر دیا آپ نے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ایک ٹافی بھی بہت ہے آپ تو پوری فیکٹری ہیں سوئیٹس کی
شاباش جناب ٹافی کا ذکر کر دیا آپ نے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ایک ٹافی بھی بہت ہے آپ تو پوری فیکٹری ہیں سوئیٹس کی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 6، 2018 #5,874 خالد محمود چوہدری نے کہا: شاباش جناب ٹافی کا ذکر کر دیا آپ نے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ایک ٹافی بھی بہت ہے آپ تو پوری فیکٹری ہیں سوئیٹس کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر اور واضع ترتیب ہے مگر آپ جوش خطابت میں ترتیب بھولا بیٹھے۔ آخری تدوین: فروری 6، 2018
خالد محمود چوہدری نے کہا: شاباش جناب ٹافی کا ذکر کر دیا آپ نے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ایک ٹافی بھی بہت ہے آپ تو پوری فیکٹری ہیں سوئیٹس کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر اور واضع ترتیب ہے مگر آپ جوش خطابت میں ترتیب بھولا بیٹھے۔
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 6، 2018 #5,875 طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو غلطی ہو جاتی ہے سرکار۔ بندہ ہوں اک خطاکار
طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو غلطی ہو جاتی ہے سرکار۔ بندہ ہوں اک خطاکار
الف عین لائبریرین فروری 6، 2018 #5,876 ضرر تو کسی کو نہیں ہوا، اس سے پہلے اسی صفحے پر مراسلہ 5865 میں وجی سے بھی غلطی ہو چکی ہے
سردار محمد نعیم محفلین فروری 6، 2018 #5,878 شور برپا نہ ہو تو ترتیب آگے پیچھے ہو جاتی ہے یاد دہانی کرانا اچھی بات ہے
وجی لائبریرین فروری 6، 2018 #5,879 الف عین نے کہا: ضرر تو کسی کو نہیں ہوا، اس سے پہلے اسی صفحے پر مراسلہ 5865 میں وجی سے بھی غلطی ہو چکی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی آپ کی استادی نظر سے کون بچ سکتا ہے
الف عین نے کہا: ضرر تو کسی کو نہیں ہوا، اس سے پہلے اسی صفحے پر مراسلہ 5865 میں وجی سے بھی غلطی ہو چکی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی آپ کی استادی نظر سے کون بچ سکتا ہے