وجی کی طرف سے السلام علیکم سب کو
طارق شاہ محفلین جولائی 28، 2013 #42 واقعی اگر غور کیا جائے تو ہم ایسی بہت سے چیزوں میں بہت سوں سے آگے ہیں جن سے ہمیں منع کیا گیا ہے یا جو ہمیں سرے سے کرنی ہی نہیں چاہیئے
واقعی اگر غور کیا جائے تو ہم ایسی بہت سے چیزوں میں بہت سوں سے آگے ہیں جن سے ہمیں منع کیا گیا ہے یا جو ہمیں سرے سے کرنی ہی نہیں چاہیئے
طارق شاہ محفلین جولائی 28، 2013 #43 نزدیک سے گزرے بلکہ ٹکراتے ٹکراتے بچے ہیں ہمارے مراسلے، و علیکم السلام
طارق شاہ محفلین جولائی 28، 2013 #45 لگتا ہے آپ کو تجربہ ہوچکا ہے ، مجھے خطرے کا اندازہ نہیں تھا ، انتباہ کا شکریہ !
طارق شاہ محفلین جولائی 28، 2013 #47 کیا دیکھنا گزرتے وقت جی، جب گزرنا ہی ہے تو دیکھنے نے گزرنے سے بچا تو نہیں نا دینا
طارق شاہ محفلین جولائی 29، 2013 #49 فکر پہلے ہی رکھی چیزوں کی کچھ کم ہے جو اب فاصلہ بھی رکھ لوں آپ بھی کام بڑھانے ہی کا مشورہ دیتے ہیں، کچھ تو ناتوانی کا بھی ......
فکر پہلے ہی رکھی چیزوں کی کچھ کم ہے جو اب فاصلہ بھی رکھ لوں آپ بھی کام بڑھانے ہی کا مشورہ دیتے ہیں، کچھ تو ناتوانی کا بھی ......
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2013 #50 غلط مشورہ نہیں دیتا میں۔ میرے مشوروں پر عمل کریں گے تو چار چاند لگ جائیں گے۔
طارق شاہ محفلین جولائی 29، 2013 #51 عاجلانہ قدم اٹھانے سے ہمیشہ گریز کیا ، اسی لئے ایک چاند پر ہی قنایت اور تکیہ رہا عذر عاجز نے کوئی پیش کیا نہ ہی آپ کے مشورے کو غلط گردانا
عاجلانہ قدم اٹھانے سے ہمیشہ گریز کیا ، اسی لئے ایک چاند پر ہی قنایت اور تکیہ رہا عذر عاجز نے کوئی پیش کیا نہ ہی آپ کے مشورے کو غلط گردانا
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2013 #53 طاہر کی چندھیا سے چاند چمکتا نظر تو آتا ہے لیکن وہ اکثر ٹوپی پہنے رکھتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2013 #55 صحیح کہہ رہے ہیں وجی بھائی، چاند دیکھنے کے لیے اپنی خودی کو بلند کرنا پڑے گا.
طارق شاہ محفلین جولائی 29، 2013 #56 شاباش بہت صحیح مشورہ ہے ، اور چاند کو دیکھنے کے چکر میں خودی کو بلند کرتے ہوئےدیوار کی دوسری طرف، چاند کے باپ یا بھائی نے دیکھ لیا تو
شاباش بہت صحیح مشورہ ہے ، اور چاند کو دیکھنے کے چکر میں خودی کو بلند کرتے ہوئےدیوار کی دوسری طرف، چاند کے باپ یا بھائی نے دیکھ لیا تو
طارق شاہ محفلین جولائی 29، 2013 #58 زاریاں سننے کا شوق ہو رہا ہے کیا، یا تماشہ دیکھنے کو من کر رہا ہے آپ کا، کہ ایک کے بعد ایک ایسے مشورے آ رہے ہیں
زاریاں سننے کا شوق ہو رہا ہے کیا، یا تماشہ دیکھنے کو من کر رہا ہے آپ کا، کہ ایک کے بعد ایک ایسے مشورے آ رہے ہیں