ہمارا کام آسان کردیا آپ نے۔بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے۔ جب کہیں، بلکہ ابھی لیں۔
مذاق نہ کیا کریں شمشاد بھائی!!!!نان کھاتے ہیں سحری میں یا پراٹھے کھاتے ہیں؟
گیا وہ زمانہ جب گھی،مکھن اور چکنائی کی عیاشی کی جاسکتی تھی!!!!!!!!!!لو جی میں بھلا آپ سے مذاق کیوں کرنے لگا۔ بچپن میں دیسی گھی کھانے والا سوکھی روٹی کیوں کھائے گا بھلا؟