اتنی بھولی میں بھی نہیں۔ ایسے ڈھونڈ نکالوں گی کہ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2013 #603 جیہ نے کہا: اتنی بھولی میں بھی نہیں۔ ایسے ڈھونڈ نکالوں گی کہ۔۔۔ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر ایک کی پہنچ سے دور پہنچا دیا ہے میں نے اسے۔
جیہ نے کہا: اتنی بھولی میں بھی نہیں۔ ایسے ڈھونڈ نکالوں گی کہ۔۔۔ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر ایک کی پہنچ سے دور پہنچا دیا ہے میں نے اسے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #607 لو جی آپ آج اس کی عظمت کے قائل ہوئے ہیں جبکہ ہم تو گزشتہ 39 سال سے ہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 15، 2013 #608 لوگوں کو شمشاد کے طوطے کی فکر نہیں، پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی فکر ہے، تعجب ہے!!
وجی لائبریرین ستمبر 15، 2013 #609 گھم کیا ہوا ہے شمشاد نے اپنے طوطے کو اور وہ کوئی عام طوطا تھوڑی ہے جناب
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2013 #611 قتل اور وہ بھی میرے طوطے کا اور سوات والی مائی صاحبہ کے ہاتھوں، ناممکن ہے۔