طارق شاہ

محفلین
یہ ہمارے کباب سے اپنی روٹی کی وجہ سے مختلف ہوتا ہے
یورپ ، خاص طور سے جرمنی میں کثرت سے گلیوں اور بازاروں میں فروخت ہوتا ہے
سوئزرلینڈ میں بھی ہم نے کئی شہروں میں کھائے تھے ، کہ ذبیحہ کہا گیا تھا ہمیں

عرب لوگوں کے شوارمہ، یا گریک لوگوں کے 'جے روز' سے کچھ کچھ مشابہت رکھتا ہے
روٹی بہت زیادہ موٹی، بھاری اور بھدّی ہے اُن کے مقابل
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
وہ تو صحیح ہیں لیکن مصالحہ اور تیز ہونے کی وجہ سے ایرانی " کبابی یا چلو کبابی "
کو ہمارے کبابوں پر گورے ترجیح دیتے ہیں کے زیادہ مرچ نہیں ڈالتے ہیں اس میں ایرانی لوگ
(چلو ، چاول کو کہتے ہیں جو کباب یا کیفتے اور نان کے ساتھ ضرور ہوتا ہے)
یہ آگ پر، گرلڈ ٹماٹر اور پیاز، اور سائڈ میں پنیر کے ٹکرے اور پارسلے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
کیفتہ،( قیمہ ) کے کباب، ورنہ چکن ،بیف،یا لیمب کےہوتےہیں یہ کباب
دہی کی چٹنی بھی ساتھ دی جاتی ہے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
فکر ہی کریں، کسی بھی رکشہ یا ٹیکسی میں بیٹھ جائیں، وہ آپ کو سیدھا وہیں پہنچا دے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
غالباً دہلی لکھنؤ کے کباب نہیں کھائے لاہور والوں نے۔ ممکن ہے وہاں کے بھی بہترین ہوں لیکن لکھنؤ کے ٹنڈے کے کباب!!!
 

شمشاد

لائبریرین
عین الیقین تو تبھی ہو گا جب اس کے کباب دیکھیں گے اور پھر حق الیقین بھی ادا کر دیں گے۔
 
Top