یہاں ایک بات بتاتی چلوں ہمارے گھر میں جو میڈ ہے اس کا نام بھی ثمرین ہے۔ میں جب بھی اسے چائے کا کہتی ہوں مجھے یہ لڑی یاد آ جاتی ہے۔