روز تو کم کم ہی آتے ہیں اب ہم یہاں
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2013 #729 ثمینہ چائے بنائے تو پھر کسی کو تاخیر نہیں ہوتی، اُلٹا ثمینہ کو تاخیر ہو جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2013 #737 وجی بھائی کوئی پتہ نہیں اس کا۔ کہہ یہاں کا رہی ہو اور جا کہیں رہی ہو۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2013 #739 معلوم ہوتا تو میں پہلے ہی بتا دیتا۔ ویسے اتنا تو مجھے بھی یقین ہے کہ طوطے کے پیچھے نہیں جا رہی۔