وجی

لائبریرین
کہ رہیں ہیں بابا جی آپ تو مان لیتے ہیں
لیکن انکی باتوں سے تو لگتا نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
قرار واقعی سرد مزاج ہے جیہ، لیکن پٹھان ہونے کی وجہ سے کبھی کبھی اس کا خون جوش مارنے لگتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
فارسی لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر وہ میٹھے لگوں کی زبان ہے اور ہم ٹھہرے اجھٹ جاہل گرم مزاج ان پڑھ پٹھان۔

ویسے آج شمشاد بھائی کے طوطے کو مارے ہوئے ہفتہ ہو گیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
غالباًۢ تم نے آج بینگن کھائے ہیں جو ایسی باتیں کر رہی ہو۔
لسی پی لو ٹھنڈی ٹھار، بینگن کا اثر ختم ہو جائے گا۔
 

وجی

لائبریرین
رہنے دیں جی وہاں تو سردیاں بھی شروع ہوگئی ہونگی
ہم یہاں تو گرمی ہی برداشت کر رہے ہیں
 
Top