چائے پی کر بتاتا ہوں جناب
وجی لائبریرین ستمبر 25، 2013 #775 گاؤں کیا شہر پولس اپنی جیپ کہیں سے بھی بھر لیتی ہے انکو تنخواہ سے کیا لینا دینا
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #776 کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ لوگ تنخواہ میں صبر شکر سے گزارہ کر لیا کرتے۔