زیادہ سردی لگ رہی ہے بھائی جو ش کا شوربہ بنا کر پی گئے ۔سردیاں تو ابھی شروع ہوئی ہیں اتنا صبر نہیں ہو گا۔
ڈاکٹر اسی لیے کہتے ہیں کہ یادداشت بہتر بنانے کے لیے بادام کھایا کریںذرا بھر کو نظر چوکی نہیں اور یہاں ترتیب میں گڑبڑ ہوئی نہیں
چوبیسوں گھنٹے کھلی رہنے والی پنساری کی دوکان بھی ہونی چاہیےحلوہ ملتا ہے رات میں گاجر کا اور پنساری کی دوکان بند ہوتی ہے ۔