ع عائشہ

محفلین
واہ، ثمرین اور ٹمبکٹو کے بغیر الٹی ہو سیدھی، الف بے ہی مکمل نہیں ہوتی
کچھ نئے الفاظ ایجاد کریں سب لوگ مل کے
 

الف عین

لائبریرین
واہ، ثمرین اور ٹمبکٹو کے بغیر الٹی ہو سیدھی، الف بے ہی مکمل نہیں ہوتی
کچھ نئے الفاظ ایجاد کریں سب لوگ مل کے
لیکن ثمرین ہی کیوں، ثابت کر سکتا ہوں کہ ث سے ثانیہ، ثنا، ہی نہیں اور الفاظ بھی ہیں ۔ اسی طرح ٹ کے لیے ٹمبکٹو جانے کی ضرورت، ٹوکیو بھی تو جایا جا سکتا ہے اور ٹماٹر تو سارا سال دستیاب ہیں!
 

سید عمران

محفلین
کتنا منع کیا ٹمبکٹو والوں کو کہ ٹوکیو چلے جائیں، مگر مان کر ہی نہیں دے رہے تھے۔۔۔
اب خدا خدا کرکے ٹورنٹو گئے ہیں۔۔۔
آئندہ پیغامات وہیں سے ارسال کیا کریں گے!!!
 

عظیم

محفلین
کتنا منع کیا ٹمبکٹو والوں کو کہ ٹوکیو چلے جائیں، مگر مان کر ہی نہیں دے رہے تھے۔۔۔
اب خدا خدا کرکے ٹورنٹو گئے ہیں۔۔۔
آئندہ پیغامات وہیں سے ارسال کیا کریں گے!!!
قطر چلے جاتے، لیکن ث سے ثواب، ثمر، وغیرہ بھی تو ہوتے ہیں ۔
اور ٹ کے لیے ٹارزن کو بلائیں، ہر بار ٹورنٹو جا کر پیسے مت خرچ کریں!
 
Top