محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ذرا دوتین روز سے مصروف تھے استاد محترم ہم
خیر اب کافی طبیعت میں بہتری ہے استاد محترم ،ڈاکٹر نے کب تک آرام کرنے کا کہا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بیگم عدنان کو؟ تم کو بھی چاہیے کہ محفل میں وقت ضائع کرنے کی بجائے ہماری بہو کا ہاتھ بٹاؤ
جی ہاں کر دیں اعلان، میں تو ابھی پی کر آیا ہوںچائے کا وقت ہوجاتا ہے ۔ہم یہ اعلان کر دیں کیا ۔
وہ ثوبیہ میری بھانجی ہے
وہ ثوبیہ میری بھانجی ہے