کیا بات ہے ، ماشاءاللہ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 31، 2019 #11,063 فوری طور پر لڑی کے صفحہ نمبر 553 کے مراسلہ نمبر 10060 کا معائنہ کریں بات پتا چل جائے گی۔
ع عظیم محفلین جولائی 31، 2019 #11,064 غوطا لگانا پڑتا ہے بات کی گہرائی میں، تب جا کر اصل بات کے علم ہوتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 31، 2019 #11,065 عجب بات کرتے ہیں بھائی اس میں غوطہ زن ہونے کی کیا ضرورت
الف عین لائبریرین اگست 1، 2019 #11,066 ظاہر ہے کہ بات کی گہرائی ناپنے کے لیے تہہ تک غوطہ لگانا ہی پڑے گا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2019 #11,067 طاقت ور ذہن ہونا ضروری ہے کسی کی ذومعنی بات سمجھنے کےلیے آخری تدوین: اگست 1، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2019 #11,069 صحیح فرمایا عظیم بھائی آخری تدوین: اگست 2، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2019 #11,071 سب محفلین کو السلام علیکم اور جمعہ المبارک کی ڈھیروں مبارک باد
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2019 #11,075 ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں ہماری طرف سے سب کے لیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2019 #11,079 چلیں ہم بتائیں دیتے ہیں، اللہ کریم کابےحدشکر ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 3، 2019 #11,080 جب حال پوچھا جائے تو میں یہی کہتا ہوں کہ الحمد للہ سب خیریت ہے، کوئی طبیعت کا پوچھے تو بقول یوسفی اپنی ہی نہیں، محلے بھر کی عدم خیریت سے آگاہ کر سکتا ہوں
جب حال پوچھا جائے تو میں یہی کہتا ہوں کہ الحمد للہ سب خیریت ہے، کوئی طبیعت کا پوچھے تو بقول یوسفی اپنی ہی نہیں، محلے بھر کی عدم خیریت سے آگاہ کر سکتا ہوں