محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ٹائم تو ناشتے کا ہے شاید سب مصروف ہیں
بسم اللہ بوا سے چائے بنوائی جائے کیا، ثمرین تو پھر غائب ہو گئی ہے
کئی دن تک محیط تھا یہ لمحہ کہ آج ہی درشن دے رہے ہو محفل میں!لمحہ بھر کو آنکھ لگ گئی تھی۔
قبلہ بس آپ کی دعائیں درکار ہیں۔کئی دن تک محیط تھا یہ لمحہ کہ آج ہی درشن دے رہے ہو محفل میں!
غیر بھی اتنی دیر بعد نہیں آیا کرتے محفل میں. حد ہی کر دی آپ نے تو! کیسے ہیں آپ اور مصروفیات؟ اب آپ کے نثر پارے کب پڑھنے کو ملیں گے؟لمحہ بھر کو آنکھ لگ گئی تھی۔