ضرور آئے جو یہاں آتا ہے، ... کوئی زبردستی نہیں ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 6، 2019 #11,102 صحیح فرمائیں استاد محترم آپ نے اس لڑی کے دروازے ہمیشہ سب کے لیے کھلے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 7، 2019 #11,106 راہ دیکھا کر لڑی میں آنے کی تلقین کی جا سکتی ہے
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 7، 2019 #11,109 دل خوش ہوا آپ سب کی محبت دیکھ کر۔ آخری تدوین: اگست 7، 2019
الف عین لائبریرین اگست 10، 2019 #11,115 تعلقات خراب ہیں ثمرین سے، اس کی نا فرمانی مجھ سے دیکھی نہیں جاتی
رباب واسطی محفلین اگست 10، 2019 #11,119 بس جاتی ہے ٹورنٹو تک اس کا تو نہیں معلوم لیکن جس کا بس چلتا ہے وہ چلا جاتا ہے