ہاتھ کی لکیروں کا ہاتھ کی صفائی سے کیا تعلق ہے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2020 #11,868 قدرتی طور پر قلت ہو تو اور بات ہے، یہ جان بوجھ کر عوام کو تنگ کرنے کے لیے قلت پیدا کر دیتے ہیں۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 28، 2020 #11,871 عظیم بھی ان لوگوں کے سخت خلاف ہے جو اقتدار ملتے ہی فرعون بن جاتے ہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 28، 2020 #11,873 طیب اور طاہر نام ہوتا ہے اور ذہنیت پھر بھی گندی صرف نام اخلاص رکھلینے سے اخلاص نہیں آجاتا
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2020 #11,874 ضامن کوئی بھی نہیں بنتا لیکن ضمیر بیچنے میں ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں کرتے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 28، 2020 #11,876 ظاہر میں تو سب ہی با ضمیر مخلص اور ایماندار بنتے ہیں بات تو باطن کی ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2020 #11,877 طریقہ سب کو معلوم ہے لیکن اس پر عمل کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 28، 2020 #11,878 ضروری ہوا کہ ایک مراسلہ حزف کرنا پڑا، گنگا سیدھی بہہ گیی تھی!
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 28، 2020 #11,880 شاید یہ گڑبڑ بار بار الٹی گنگا بہنے والی اس لئے ہوتی ہے کہ ا ب پ اور ی ہ و دونوں لڑیاں ایک دوسرے کی الٹی ہیں اور دونوں میں دلچسپی لینے والے احباب تقریبا ا یک ہی ہیں آخری تدوین: ستمبر 28، 2020
شاید یہ گڑبڑ بار بار الٹی گنگا بہنے والی اس لئے ہوتی ہے کہ ا ب پ اور ی ہ و دونوں لڑیاں ایک دوسرے کی الٹی ہیں اور دونوں میں دلچسپی لینے والے احباب تقریبا ا یک ہی ہیں