خیال ہی نہ کریں آپی، کبھی کبھی نثر سے دل گھبرا جاتا ہے اور شعر میں بات کرنے کو دل کرتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #11,961 خیال ہی نہ کریں آپی، کبھی کبھی نثر سے دل گھبرا جاتا ہے اور شعر میں بات کرنے کو دل کرتا ہے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #11,963 سیما علی نے کہا: دیر سے سوچ رہی تھی ابھی شمشاد بھیا کہیں گے آپی یہ ٹھیک نہیں مگر کبھی کبھی میرا نثر میں بات کرنے کا بالکل دل نہیں چاہتا ڈاکٹر صاحب۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ایسا ہی ہے ہم بھی نظم میں بہت بات کرتے ہیں نثر کی دو چار لائن بھی محفل میں آکر لکھنے لگے ہیں
سیما علی نے کہا: دیر سے سوچ رہی تھی ابھی شمشاد بھیا کہیں گے آپی یہ ٹھیک نہیں مگر کبھی کبھی میرا نثر میں بات کرنے کا بالکل دل نہیں چاہتا ڈاکٹر صاحب۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ایسا ہی ہے ہم بھی نظم میں بہت بات کرتے ہیں نثر کی دو چار لائن بھی محفل میں آکر لکھنے لگے ہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #11,965 ثمرین کی چائے نہیں آئی اب تک ثمرین کے ساتھ ثروت کو بھی یہ کام دینا پڑے گا
سیما علی لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #11,966 ٹوٹ گئی چائے کی پیالی ثروت بی بی سے،اب پھر ہمیں ہی دیکھنا پڑے گا وہ بیٹھی سوگ منا رہی ہیں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2020 #11,967 ٹماٹر کی چٹنی کیسے بناتے ہیں، اگر آپ اس کی ترکیب جانتے ہیں تو مجھے ضرور بتائیے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین اکتوبر 4، 2020 #11,970 بسم اللہ الر حمن الرحیم بس آپ ہی کا انتظار تھا ہم بنوا کر لاتے ہیں چائے
الف عین لائبریرین اکتوبر 5، 2020 #11,974 نام سنتے ہی چائے کا فرحت آ جاتی ہے، اور اب تو چائے پی بھی لی یے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2020 #11,975 میں سمجھا آپ فرحت کیانی کی بات کر رہے ہیں۔ وہ تو خاصے عرصہ سے غیر فعال ہیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2020 #11,980 فرحت بخش چائے حاضر، اُستادِ محترم کے لئے بنائی ،پھر سوچا سب کے لئے بنا لئیں!