سیما علی

لائبریرین
پھر جب تک ثمرین آئیں ہم تو آپ لوگوں کے لئیے چائے بناتے ہیں ۔اُنکی چائے اور ہماری چائے میں فرق بتائیے گا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
میری فکر نہ کریں ڈاکٹر صاحب، میں بالکل بھی ناراض نہیں ہوتا۔
چائے تو میں ابھی پی رہا ہوں۔ حلوہ رات کو بنا تھا، وہی کھا کر گزارہ کر لیتا ہوں۔
 
Top