جو حیدرآباد دکن کے سیلاب کی خبروں سے متفکر ہون، ان کے لئے عرض ہے کہ ہمارا علاقہ محفوظ رہا، اگرچہ پرسوں شام سے کل صبح تک ٢٠ سینٹی میٹر بارش یوئی۔ شہر کے حالات تو اب بھی خراب ہیں۔ اب بھی دو تین دن تک مزید بارش کی پیشگوئی ہے
تو یہ لیں کونسا مشکل حلوا ہے آٹا خوب اچھا سا بھونا ہے اور شیرے میں ڈالا البتہ شکر براؤن والی ڈالی ہے۔بس گٹھلیاں نہیں بننا چاہیے بھونتے ہوئے۔ہماری رباب بڑا ہنستی ہیں ۔ جب ہم کہتے ہیں کچھ بھی نہیں ڈالا ۔۔کہتی ۂیں ماں بغیر کچھ کرے کیسے اتنا اچھا بن گیا۔۔