والد مرحوم ہمیشہ یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ یا اللہ ہم سب کوروز محشر رحمتہ للعالمین ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا ان لو گوں میں شامل فرمانا جن سے تو راضی ہوا۔۔۔۔
لغوی واصطلاحی فرق کو سمجھنا بھی ضروری ہے تاکہ ہر علم کو اس کا مناسب مقام دیا جاسکے۔فقہی مکاتب کے ہاں لفظ مذہب ۔۔مخصوص فقہی سوچ یا نظریے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔۔۔